بالی ووڈ فلم ”پیکو“ 8 مئی کو سنیماؤں کی زینت بنے گی

منگل 28 اپریل 2015 13:48

بالی ووڈ فلم ”پیکو“ 8 مئی کو سنیماؤں کی زینت بنے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) بالی ووڈ کی ”پیکو“ نکلی ہے کلکتہ کے سفر پر اپنے والد کے ساتھ۔ باپ بیٹی کے رشتے کے گرد گھومتی اس کہانی میں دیپیکا اور عرفان خان کے ساتھ بگ بی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

(جاری ہے)

کامیڈی ڈرامہ فلم”پیکو“ 8 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں امیتابھ بچن، دیپیکا پڈوکون اور عرفان خان جلوہ گر ہیں۔

متعلقہ عنوان :