امریکن آئس ہاکی لیگ میں واشنگٹن کیپٹلز نے نیو یارک آئس لینڈر کو دو ایک سے مات دے دی

منگل 28 اپریل 2015 14:40

امریکن آئس ہاکی لیگ میں واشنگٹن کیپٹلز نے نیو یارک آئس لینڈر کو دو ایک ..

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) امریکن آئس ہاکی لیگ میں واشنگٹن کیپٹلز نے نیو یارک آئس لینڈر کو دو ایک سے مات دے دی۔امریکن آئس ہاکی لیگ کے پلے آف میچز میں واشنگٹن کیپٹلز اور نیو یارک آئس لینڈر کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیمیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دوسرے ہاف تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ آخری پیریڈ میں واشنگٹن کیپٹلز کے کھلاڑیوں نے جارحانہ انداز اپنایا اور حریف ٹیم کے خلاف ایک گول اسکور کر کے دو ایک سے کامیابی سمیٹی۔

متعلقہ عنوان :