گھوٹکی: کچے کے علاقہ میں پولیس کی کاروائی۔ ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ، ایس ایچ او جاں بحق، دو اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 اپریل 2015 10:51

گھوٹکی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اپریل 2015 ء) : رونتی میں کچے کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کی جس کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس کی بکتر بند پر راکٹ حملہ کیا.

(جاری ہے)

راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک ایس ایچ او جاں بحق جبکہ پولیس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے. جبکہ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا. تاہم تاحال کسی ڈاکو کی ہلاکت یا گرفتاری سے متعلق کوئی خبر موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :