سائنس فکشن فلم” پکسلز“ 24جولائی کو ریلیز ہوگی

بدھ 29 اپریل 2015 11:13

سائنس فکشن فلم” پکسلز“ 24جولائی کو ریلیز ہوگی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ،کرس لمبس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی انیس سو اسی میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے کرداروں کے گرد گھومتی ہے ،یہ فلم 24 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔