ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ یکم مئی سے شروع ہوگا

بدھ 29 اپریل 2015 11:45

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ یکم مئی سے ..

بارباڈوس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم مئی سے بارباڈوس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم انگلینڈ کو 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین اینٹیگا میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا ‘ سینٹ جارج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :