اداکارہ صائمہ خان نے ذاتی مصر وفیات کی وجہ سے شالیمار میں جاری ڈرامہ چھوڑدیا

بدھ 29 اپریل 2015 14:09

اداکارہ صائمہ خان نے ذاتی مصر وفیات کی وجہ سے شالیمار میں جاری ڈرامہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) اداکارہ صائمہ خان نے ذاتی مصر وفیات کی وجہ سے شالیمار میں جاری ڈرامہ چھوڑدیا ۔ ذرائع کے مطابق صائمہ خان کی قر یبی عزیز لاہور کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں شدید علیل ہے جسکی وجہ سے صائمہ خان نے ڈرامہ پر وڈیوسر سے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ڈرامے میں مزید کام کر نے سے معذرت کر لی ہے اس حوالے سے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

29اپریل۔2015ء‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صائمہ خان نے کہاکہ زندگی میں بہت کام کیا ہے مگر اب اپنی دوست اوررشتہ دار کو تنہانہیں چھوڑسکتی ۔

متعلقہ عنوان :