راولپنڈی : پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں نیپال میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 اپریل 2015 17:28

راولپنڈی : پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں نیپال میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اپریل 2015 ء) : آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں جبکہ نیپال کے علاقہ بختا پور میں پاک فوج کا فیلڈ اسپتال بھی قائم کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :