ایم کیو ایم الزام تراشیوں کی بجائے مثبت باتوں پر توجہ مرکوز کرے: صوبائی وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن

muhammad ali محمد علی بدھ 29 اپریل 2015 20:58

ایم کیو ایم الزام تراشیوں کی بجائے مثبت باتوں پر توجہ مرکوز کرے: صوبائی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29 اپریل 2015 ء) صوبائی وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم الزام تراشیوں کی بجائے مثبت باتوں پر توجہ مرکوز کرے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن نے ایم کیو ایم کو مشوری دیا ہے کہ وہ الزام تراشیوں کی بجائے مثبت باتوں پر توجہ مرکوز کرے ۔ سندھ حکومت کو پانی کی قلت کے معاملے کی سنگینی کا اندازہ ہے اسی لیے پانی کی قلت دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔