لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 کیس کا فیصلہ 5 مئی تک موخر کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 11:14

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 کیس کا فیصلہ 5 مئی تک موخر کر دیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف کیس کا فیصلہ 5 مئی تک مؤخر کر دیا. یاد رہے کہ الیکشن ٹربیونل نے کیس کا فیصلہ آج دوپہر 3 بجے سنانا تھا. این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حا مد خان نے درخواست دائر کر رکھی تھی.

متعلقہ عنوان :