طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا

جمعرات 30 اپریل 2015 11:54

طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پر ہٹ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا ۔بتایا گیا ہے کہ یوکے اور یورپ میں ریلیز ہونیو الی فلم ”شکوہ جواب شکوہ “کا میوزک سوشل میڈیا پربڑا مقبول ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

خاص طور پر طاہر جبار کا گایاہوا گانا ”اے خدا اے خدا یہ تو نے کیا کیا “اور مدثر بیگ کا گانا ”تیری یاد میں “کو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔فلم کے میوزک کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 18ہزار ویوزمل چکے ہیں ۔فلم کے رائٹر وڈائریکٹر طاہر جبار ہیں۔

متعلقہ عنوان :