اسلام‌آباد : کراچی کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 59 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 12:36

اسلام‌آباد : کراچی کے صارفین کے لیے  بجلی ایک روپے 59 پیسے سستی کرنے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) : کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے کے الیکٹرک نے درخواستدائر کر رکھی تھی، جس پر نیپرا نے سماعت کی اور کراچی صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 59 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی، نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :