اے کرکٹ،سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکست د یدی

جمعرات 30 اپریل 2015 13:03

اے کرکٹ،سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ..

ہمبنٹوٹا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) اے کرکٹ،سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکست د یدی،تین میچوں کی سیریز 2-0 سے سری لنکا کے نام،کوسل پریرا کی شاندار سنچری،خرم منظور اور فواد عالم کی نصف سنچریاں ناکافی ثابت کوسل پریرا کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا اے ٹیم نے پاکستان اے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹیم نے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 40 اوورز میں 7 وکٹوں پر 213 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت میزبان ٹیم 7 رنز سے فتح یاب رہی۔ کوسل پریرا نے شاندار سنچری بنائی

متعلقہ عنوان :