کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500چھکے لگانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

جمعرات 30 اپریل 2015 14:59

کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500چھکے لگانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) ویسٹ انڈیز کے سٹار بلے باز کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500چھکے لگانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے انہوں نے یہ سنگ میل انڈین پریمیئر لیگ کے 29 ویں میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف رائل چیلنجرز کی نمائندگی کرتے ہوئے عبور کیا۔

(جاری ہے)

کرس گیل کو بین الاقوامی کرکٹ میں شاہد آفریدی کے بعد سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :