ٹنڈو الہ یار، راؤ انوار کے الزامات ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیا ٹرائل مہم کا حصہ ہیں، نوید قائم خانی
جمعہ 1 مئی 2015 19:04
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈوا لہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی نے سندھ پولیس کے افسر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات کی شدید مذمت کی ہے اور ان الزامات کو ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیا ٹرائل مہم کا حصہ قرار دیا ہے ۔
اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ راؤ انور جیسے کرپٹ پولیس افسر کی جانب سے پریس کانفرنس کے ذریعے ایم کیوایم کے خلاف الزامات لگائے جانا کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ ماضی میں بھی ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن کے دوران راؤ انوار جعلی پولیس مقابلوں اور نت نئے انکشافات کے ذریعے عوام کے دلوں سے ایم کیوایم کی محبت کو ختم کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.