راولپنڈی : پاک فوج کے مزید دو سی 130 طیارے خیمے اور ادویات لے کر نیپال روانہ، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 مئی 2015 11:39

راولپنڈی : پاک فوج کے مزید دو سی 130 طیارے خیمے اور ادویات لے کر نیپال ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 مئی 2015 ء) : آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق پاک فوج کے مزید دو سی 130 طیارے خیمے اور ادویات لے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سامان میں 600 خیمے اور ادویات کے 33 ڈبے موجود ہیں جبکہ طیارے نو ر خان ائیر پیس سے نیپال کے لیے روانہ ہوئے ہیں. آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں زیر تعلیم 7 نیپالی ڈاکٹروں کو بھی طیاروں کے ذریعے کھٹمنڈو روانہ کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :