گرل فرینڈ کو گھر والوں سے نہ ملانے کی انتہائی حیران کن وجہ

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی ہفتہ 2 مئی 2015 11:48

گرل فرینڈ کو گھر والوں سے نہ ملانے کی انتہائی حیران کن وجہ

(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی2015ء)23 سالہ ڈیل برنک کا کہنا ہے کہ اسے 21 سالہ ہانا ویٹن سے تب سے محبت ہے جب وہ جنیاتی طور پر لڑکا تھا۔ زنانہ انداز کی وجہ سے ہانا کو لوگوں کے مذاق کا نشانہ بننا پڑتا تھا۔

(جاری ہے)

آخر کار ہانا نے جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرا لیا اور لڑکی بن گیا، بن گئی، جو وہ ہمیشہ سے بننا چاہتی تھی۔ ڈیل ہانا کو اپنے ماں اور بھائی سے ملواتے ہوئے ڈرتا ہے۔ ا سکا کہنا ہے کہ ہانا کی آواز ابھی تک ایسی ہے کہ اس کے بھائی اور ماں اس کا مذاق اڑائیں گے۔ ڈیل کا کہنا ہے کہ اس کے گھر والوں کو اس کی محبت کے بارے میں سمجھنا چاہیے۔ ڈیل نے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ ہے مگر میں نہیں سمجھتا کہ وہ تبدیل ہونگے۔