اسلام آباد : وزیر اعظم نے سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی موت پر اظہار افسوس، ہدایات جاری کر دیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 مئی 2015 13:12

اسلام آباد : وزیر اعظم نے سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی موت ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے.

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے جبکہ پاکستانی سفارتخانے کو ہدایت کی ہے کہ 5 پاکستانیوں کی میت پاکستان لانے کے لیے انتظامات کیے جائیں.

متعلقہ عنوان :