امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان

ہفتہ 2 مئی 2015 14:23

امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ” پیکو “ میں امتیابھ بچن کے ساتھ کام کرتے ہوئے یاد گار کیمسٹری رہی ہے اور اب ایک بار پھر وہ میگا سٹار کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیکو بچن صاحب کی اور میری کیمسٹری بہت ہی یاد گار رہی ہے اور میں ان کے ساتھ ایک بارپھر کام کرنا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں روایتی سنسریو ٹائپ فلم میں کام
کریں تو ہم دونوں بہت انجوائے کریں گے انہوں نے کاہ کہ اس فلم میں ہم دونوں انفرادی کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ سٹوری کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ فلم میئں میگاسٹار کی جو پرفارمنس بہت ہی شاندار ہے ۔

متعلقہ عنوان :