لندن واپسی پر اپنے ہسپتال کا اداکارہ میرا افتتاح کرینگی

ہفتہ 2 مئی 2015 14:23

لندن واپسی پر اپنے ہسپتال کا اداکارہ میرا افتتاح کرینگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) لندن واپسی پر اپنے ہسپتال کا معروف اداکارہ میرا افتتاح کرینگی۔ لندن روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔

(جاری ہے)

2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی نجی مصروفیات کیلئے لندن جارہی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وہ لندن سے واپس لاہور آکر اپنے ہسپتال کا افتتاح کروائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال کا نقشہ تیار کر لیا گیا ہے اور اس کو حکومت پنجاب سے پاس بھی کروا لیا گیا ہے۔ چند دنوں تک وہ لندن سے واپس آکر اس کا سنگ بنیاد رکھ دینگی

متعلقہ عنوان :