ریحام خان کا دوبارہ سے صحافتی سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ

ہفتہ 2 مئی 2015 14:27

ریحام خان کا دوبارہ سے صحافتی سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے دوبارہ سے صحافتی سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ بہت جلد نجی ٹی وی چینل پر حالات حاضرہ پر پروگرام کرینگی اور دوبارہ سے اپنی صحافتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگی

متعلقہ عنوان :