سلمان خان نے مقبوضہ کشمیر کے غریب خاندان کو اپنا لیا
ہفتہ 2 مئی 2015 14:50
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) بھارتی اداکار سلمان خان نے مقبوضہ کشمیر کے ایک غریب بیوہ کے خاندان کو اپنا لیا ہے سلمان خان مقبوضہ کشمیر
میں اپنی آنے والی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ کر رہے ہیں یہ فلم عید پر ریلیز ہو گی ۔
(جاری ہے)
شوٹنگ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے دور افتادہ میں 75 سالہ خاتون جائنہ بیگم نے سلمان سے ملاقات کی اور اس کے خاندان کی مالی مدد کرنے کی اپیل کی ۔
اس خاتون نے اس سے پہلے سلمان کو ایک خط بھی لکھا تھا اور اپنے خاندان کے ماحول کا ذکر کیا تھا اس خط کو پڑھ کر سلمان خان نے اس خاندان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور مقبوضہ وادی میں شوٹنگ کے دوران وقت نکال کر سلمان خان نے اس خاندان سے ملاقات کی سلمان نے نہ صرف اس خاندان کی مالی مدد کی بلکہ جائنہ بیگم کے 18 سالہ کے پوتے گوہر احمد کو فلم کے سیٹ پر نوکری بھی دے دیمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.