برطانیہ کا11سال کا طالبعلم پیانو بجانے میں ماہر،عالمی ریکارڈبنادیا

ہفتہ 2 مئی 2015 16:05

برطانیہ کا11سال کا طالبعلم پیانو بجانے میں ماہر،عالمی ریکارڈبنادیا

لند ن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء ) برطانیہ کے طالب علم نے 11 سال کی عمر میں پیانوبجانے میں ڈگری حاصل کر کے رکارڈ بنا ڈالا۔ لند ن کے Curtis Elton موسیقی کے شعبے میں ڈگری حاصل کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فن کار ہیں۔

(جاری ہے)

Curtis Elton نے تین سال کی عمر میں اپنی والدہ سے پیانو کی تربیت حاصل کی،،ایلٹن کی والدہ کنسرٹ میں باقاعدہ پیانو بجاتی ہیں۔ ایلٹن نے لندن کے مشہور ٹرینیٹی کالج پیانو کی تربیت کا باقاعدہ کورس دو سال میں مکمل کرکے 11 برس کی عمر میں موسیقی میں کم عمر ترین ڈگری حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :