کھلنا ٹیسٹ میں وہاب ریاض اور شکیب الحسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
فہد شبیر ہفتہ 2 مئی 2015 21:07
کھلنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مئی۔2015ء) یوں تو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا جس میں بیٹسمینوں کا راج رہا لیکن میچ کے آخری روز پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور بنگلہ دیشی بیٹسمین شکیب الحسن کے درمیان تلخ کلامی نے پرسکون اور بورنگ میچ میں کچھ دلچسپی پیدا کردی۔ کھلنا ٹیسٹ کے آخری روز دو ایسے واقعات ہوئے جس نے بور ٹیسٹ میچ میں کچھ دلچسپی پیدا کردی حالانکہ بے جان وکٹ پر کھیلا گیا یہ ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔
پہلا واقعہ کچھ زیادہ بڑا نہیں تھا، ہوا کچھ یوں کہ حفیظ کی بال پر بنگلہ دیشی بیٹسمین سومیا سرکار نے شارٹ کھیلا اور رنز لینے کے لیے دوڑے جبکہ اظہر علی گیند کو فیلڈ کرنے کے لیے دوڑے اور دونوں کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے جس پر اظہر علی نے سومیا کو غصے میں کہا کہ آپ جان بوجھ کر درمیان میں آئے اور ساتھ ہی امپائر سے شکایت بھی کردی تاہم امپائر نے معاملہ رفع دفع کردیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.