افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے افغان طالبان رہنماوٴں کا وفد قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گیا
فہد شبیر ہفتہ 2 مئی 2015 23:25
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 مئی۔2015ء) افغان حکومت اورافغانی طالبان رہنماؤں کے مابین امن مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے بیس رکنی افغان وفد سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے بیٹے صلاح الدین ربانی کی سربراہی میں قطر کے دارلحکومت دوحہ میں پہنچ گیا ہے جہاں رواں ماہ کی دس تاریخ کو افغان طالبان کے پہلے سے موجود نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے شروع ہو نے کا امکان ہے ۔
افغان حکومت کے ایک نمائندے عطاء اللہ لودین نے وفد کی روانگی کی تصدیق کرتے ہو ئے بتا یا ہے کہ بیس رکنی وفد میں افغان حکومت اور مختلف علاقوں کے نمائندے شامل ہیں ۔مذاکرات کیلئے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ حزب اسلامی افغانستان ، حقانی نیٹ ورک ، سابق سربراہ افغان ملاعمر کے نمائندوں کے علاوہ طالبان کی طرف سے دیگر علاقوں کے نمائندے بھی شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.