بدین:ذوالفقار مرزاکا تھانے پر دھاوا، ڈی ایس پی سے تلخ کلامی
فہد شبیر اتوار 3 مئی 2015 15:41
بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مئی۔2015ء) کل کے قانون کے رکھوالے نے قانون ہاتھ میں لے لیا، ساتھی کی گرفتاری کی کوشش پر ذوالفقار مرزانے بدین میں تھانے پر دھاوا بول دیا۔
(جاری ہے)
بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی کی گرفتاری کی کوشش کے بعدذوالفقارمرزانے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ بازاربندکرادیئے اورتھانہ پہنچ گئے۔ ذوالفقارمرزا نے ڈی ایس پی بدین عبدالقادرسموں سے تھانے میں تلخ کلامی کی اور ڈی ایس پی کی میزکا شیشہ اورموبائل توڑ دیا۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی کے کارکن دکانیں بندکرانے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے جس کے بعد شہر میں کشیدگی بڑھ گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.