ساتھی کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر ذوالفقار مرزا کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا اور توڑ پھوڑ، پولیس کی زیادتیوں کے خلاف تھانے کا گھیراؤ ،ایس پی کی معطلی تک احتجاج جاری رہے گا۔ذوالفقار مرزا،بدین کے ماڈل پولیس اسٹیشن میں ڈاکٹرذوالفقارمرزا اور ان کے 20ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
اتوار 3 مئی 2015 20:26
بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے ساتھیوں کے ہمراہ ماڈل پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذولفقار مرزانے کہاکہ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف تھانے کا گھیراؤکیا ہے ،ایس پی کی معطلی تک احتجاج جاری رہے گا۔
بدین کے ماڈل پولیس اسٹیشن میں ذوالفقارمرزا اور ان کے 20ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا اپنے ایک ساتھی ندیم مغل کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ماڈل پولیس اسٹیشن بدین پہنچ گئے اور تھانے میں موجود ڈی ایس پی بدین غلام قادر سموں سے کہا ایس پی بدین خالد مصطفی کورائی پر مقدمہ داخل کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.