میں رہوں یا نہ رہوں ریلوے کو کچھ نہیں ہو گا ، سعد رفیق

پیر 4 مئی 2015 21:30

میں رہوں یا نہ رہوں ریلوے کو کچھ نہیں ہو گا ، سعد رفیق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) این اے 125کے انتخابات کو الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کالعدم قرار دینے پر خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی کو رکنیت ختم ہونے پر میڈیا کو ریلوے کے مستقبل کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیر ریلوے نے کہا کہ میں رہوں یا نہ رہوں ریلوے کو کچھ نہیں ہو گا ،وہ اسی سمت چلتی رہے گی کیونکہ میں نے اس کی سمت درست کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :