نادرا نے این اے 125 کے ووٹوں کے تصدیق کی رپورٹ جاری کردی

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 23:45

نادرا نے این اے 125 کے ووٹوں کے تصدیق کی رپورٹ جاری کردی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) نادرا نے این اے 125 کے ووٹوں کے تصدیق کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے این اے 125 کے ووٹوں کے تصدیق کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کو 2542 ووٹ تصدیق کیلئے موصول ہوئے جن میں 1254 ووٹوں کی تصدیق ہوپائی ، 125 شناختی کارڈ میچ نہیں ہو پائے، 64انگھوٹوں کے نشانات کی کوالٹی خراب نکلی جبکہ 14 انگھوٹوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہو پائی جبکہ کل 3 ووٹروں کی جانب سے 2 2 بار ووٹ ڈالے گئے۔

متعلقہ عنوان :