اسلام آباد : این اے 125 کیس کا فیصلہ، وزیر اعظم کی زیر صدرات اہم اجلاس کل ہو گا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 13:10

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : این اے 125 کیس کے فیصلے سے متعلق اہم اجلاس آئندہ کل وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت منعقد کیا جائے گا.

(جاری ہے)

اجلاس میں این اے 125 کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل سے متعلق غور کیا جائے گا، جبکہ اجلاس میں این اے 125 سے نا اہل قرار دئے جانے والے خواجہ سعد رفیق، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید سمیت دیگر رہنما شرکت کریں گے.

متعلقہ عنوان :