پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 5 مئی 2015 18:43

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2014ء اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :