انگلش کپتان الیسٹر کک کا شکست کی وجوہات تلاش کرنے سے انکار

بدھ 6 مئی 2015 14:04

انگلش کپتان الیسٹر کک کا شکست کی وجوہات تلاش کرنے سے انکار

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6مئی۔2015ء) انگلش کپتان الیسٹر کک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کی وجوہات تلاش کرنے سے انکار کردیا ہے تاہم ہیڈ کوچ پیٹر مورز کیریبین سر زمین سے وطن واپسی پر بے چینی محسو س کر سکتے ہیں جن کی کارکردگی ورلڈ کپ کی گروپ سٹیج سے ٹیم کے اخراج کے بعد سے مانیٹر کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ پیٹر مورز بہت ساری چیزیں سامنے لے کر آئے مگر خود الیسٹرکک نے تسلیم کیا کہ ان سمیت کوچ کا مستقبل ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے ۔