وزیراعظم نواز شریف نےسینیٹررفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مئی 2015 10:47

وزیراعظم نواز شریف نےسینیٹررفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کر دیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 مئی 2015 ء) : وزیراعظم نواز شریف نےسینٹررفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف اور سینیٹر رفیق رجوانہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔سینیٹر رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ قیادت کی توقعات پرپورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ واضح رہے کہ سینیٹررفیق رجوانہ کاتعلق جنوبی پنجاب سےہے۔