دھرنوں کی سیاست ختم ، جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا‘ حمزہ شہباز شریف
جمعرات 7 مئی 2015 14:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے،انشا اللہ2017 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے،جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کو ریلیف ملے گا۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران خان ہر دن ایک نئی نوید سناتے ہیں کبھی عمران خان گورنمنٹ کے جانے کا کہتے ہیں کبھی امپائر کی انگلی اٹھنے کی نوید سنا دیتے ہیں۔ دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن ٹربیونل نے این اے 125کے فیصلے میں خواجہ سعد رفیق کو قصور وار نہیں ٹھہرایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.