ممبئی : ہٹ اینڈ رن کیس میں فلمسٹار سلمان خان کی سزا کو ممبئی ہائی کورٹ نے معطل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 مئی 2015 12:10

ممبئی : ہٹ اینڈ رن کیس میں فلمسٹار سلمان خان کی سزا کو ممبئی ہائی کورٹ ..

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء) : ممبئی ہائی کورٹ نے فلمسٹار سلمان خان کی سزا کو معطل کر دیا. تفصیلات کے مطابق ہٹ اینڈ رن کیس میں سیشن کورٹ نے سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی ، بھارت میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کی سزا کو معطل کر دیا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کو ضمانت پر رہائی مل سکتی ہے، جس کے بعد سلمان خان کو گرفتار نہیں کیا جائے گا. ممبئی ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ سرمایہ کاروں اور پروڈیوسرز کے لیے خوش آئند ثابت ہو گا.

متعلقہ عنوان :