برطانوی انتخابات: جارج گیلووے کو برطانوی انتخابات میں شکست

جمعہ 8 مئی 2015 12:21

برطانوی انتخابات: جارج گیلووے کو برطانوی انتخابات میں شکست

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء)ریسپیکٹ پارٹی کے جارج گیلووے کو برطانوی انتخابات میں شکست ہوگئی ہے۔ انہیں یہ شکست لیبر پارٹی کی امیدوار پاکستانی نژاد ناز شاہ نے دی۔

(جاری ہے)

متحدہ قومی موومنٹ نے ناز شاہ کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ متحدہ سیکریٹریٹ لندن سے جاری بیان میں مصطفیٰ عزیز آبادی کا کہنا تھا کہ جارج گیلووے کی شکست نفرت کی سیاست کی شکست ہے۔