تریشا کرشنن فلم آرانمائی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگی

جمعہ 8 مئی 2015 16:29

تریشا کرشنن فلم آرانمائی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی (آاُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ تریشا کرشنن فلم ” آرنمائی “ کے سیکوئل میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگی ۔

(جاری ہے)

فلم میں ان کے مدماقبل سید ہارتھ ملہوترا کے کام کرنے کا امکان ہے ۔ فلم کے ڈائریکٹر سندرا سی ہونگے فلم کی دیگر کاسٹ بارے ابھی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں

متعلقہ عنوان :