Live Updates

سیاسی مافیا نے ملک کے معاشی حب کراچی کو تباہ کردیا ہے: سربراہ تحریک انصاف عمران خان

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 مئی 2015 18:25

سیاسی مافیا نے ملک کے معاشی حب کراچی کو تباہ کردیا ہے: سربراہ تحریک ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 مئی 2015 ء) سربراہ تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی مافیا نے ملک کے معاشی حب کراچی کو تباہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی حب کراچی پانی کے بوند بوند کیلئے ترس رہا ہے۔کراچی میں پانی کی عدم دستیابی سیاسی مافیا اور سیاسی کرپشن کے باعث ہے۔ کراچی کی سیاسی مافیا نے معاشی حب کو تباہ کر ک رکھ دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات