بنوں جیل سے فرار دہشت گرد رحم گل کو گرفتار

جمعہ 8 مئی 2015 20:24

بنوں جیل سے فرار دہشت گرد رحم گل کو گرفتار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) بنوں جیل سے فرار دہشت گرد رحم گل کو گرفتار کرلیا گیا ۔ رحم گل کیخلاف بنوں میں دہشت گردی سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کوذرائع کے مطابق 2011ء میں بنوں جیل پر طالبان حملے میں جیل سے فرار ہونے والے دہشت گرد رحم گل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف بنوں میں دہشت گردی سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔ دہشت گرد رحم گل کو تھانہ کھنہ پولیس نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا

متعلقہ عنوان :