فلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی‘ نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی

ہفتہ 9 مئی 2015 12:47

فلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی‘ نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ ..

لاہورآاُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ءفلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی اور اپنی نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے میں ریما خان پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہی ہیں اور انکے قر یبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آمد کے فوری بعد اپنی نئی اردو فلم پر کام کا آغاز کرینگی جس میں ہیروین کا کردار وہ خو د نہیں بلکہ کوئی اور اداکارہ کر ینگی ۔

متعلقہ عنوان :