اسے کہتے ہیں بندوبست کرنا
فیضان ہاشمی ہفتہ 9 مئی 2015 13:33
بنگلادیش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی2015ء) برصغیر میں لوگوں کی ایک عادت ایسی ہے جسے چھڑانا انتہائی مشکل کام ہے۔ لوگوں کا جہاں دل کرتا ہے گلیوں اور بازاروں میں دیواروں کو گل و گلزار کرنا شروع کر دیتےہیں۔پیشاب کرنا منع ہے بحکم طرم خان، دیکھو کتا پیشاب کر رہا ہے، پیشاب کرنا منع ہے جیسی کتنی ہدایات ہر دوسری گلی میں لکھی نظر آتی ہے، مگر مجال ہے کسی کو فرق پڑے۔
اس صورتحال پر بنگلا دیشی حکام نے تو قابو پالیا ہے۔ انہوں نے عوام کا بندوبست اس طریقے سے کیا ہے کہ کوئی چوں بھی نہ کر سکے۔ بنگلادیشی حکام نے تمام گلیوں میں پیشاب کرنے سے منع کرنے والے پیغامات عربی میں لکھنے شروع کر دئیے ہیں۔ عربی میں لکھے یہ پیغامات عوام کو بالکل ایسے ہی سمجھ نہیں آتے جیسے عربی نہیں آتی، مگر عربی زبان اور اس کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے کسی کی ہمت نہیں ہوتی کہ دیوار کے ساتھ بیٹھ سکے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.