لاس اینجلس ‘ہالی ووڈ فلم ”میڈ میکس “کا پریمیئر

ہفتہ 9 مئی 2015 14:51

لاس اینجلس ‘ہالی ووڈ فلم ”میڈ میکس “کا پریمیئر

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) لاس اینجلس میں اینجلینا جولی اور براڈ پٹ کی فلم میڈ میکس کا پریمیئر منعقد ہوا۔ جس میں ہالی ووڈ کے کئی اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ کا لاس اینجلز میں پریمیئرہوا، براڈ پٹ اور اینجلینا جولی کا ریڈ کارپٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔اس موقع پر دیگر ہالی ووڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی اور تصویرین بنوائیں،، جبکہ اینجلینا جولی اور پراڈ پٹ نے تصویریں بنواکر مسکراھٹیں بکھیریں۔فلم کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے،جہاں لاقانونیت کا راج ہے۔ہالی ووڈ کی ایکشن مووی پندرہ مئی کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔

متعلقہ عنوان :