یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی، سیکنڈ لیگ کے میچز منگل کو کھیلے جائیں گے

پیر 11 مئی 2015 11:35

یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی، سیکنڈ لیگ کے میچز منگل کو کھیلے جائیں گے

برلن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء )یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی، سیکنڈ لیگ کے میچز منگل کو کھیلے جائیں گے۔ بارسلونا کی ٹیم بائرن میونخ سے ٹکرائیگی فرسٹ لیگ میں بارسلونا کی ٹیم نے بائرن میونخ کو بآسانی 3-0 سے مات دی تھی۔

(جاری ہے)

دوسرے میچ میں ریال میڈرڈ اور جیونٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جیونٹس نے فرسٹ لیگ میں ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی۔