پیرمحل ‘ پی اے ایف بیس ہسپتال سے دوموٹرسائیکل چوری ‘مقدمہ درج

پیر 11 مئی 2015 20:27

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء ) پی اے ایف بیس ہسپتال سے دوموٹرسائیکل چوری مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پی اے ایف رفیقی بیس ہسپتال کے باہر سے حسنین حیدر ولد صدیق شفیق کی موٹرسائیکل نمبرTSL-5186زین العابدین ولد عبدالغفار ساکن چک327گ ب کی موٹرسائیکل نمبرTSK-4205ہنڈا سی ڈی 70نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے رفیقی ایئر بیس انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا