انوپم کھیر امریکی سائینٹیفک ڈرامہ سیریز ”سینس 8 “ میں جلوہ گر ہوں گے
منگل 12 مئی 2015 11:14
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء)بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر امریکی سائینٹیفک ڈرامہ سیریز ”سینس 8 “ میں جلوہ گر ہوں گے۔بالی وڈ اداکار انوپم کھیر امریکی سائینٹیفک ڈرامہ سیریز ”سینس 8 “ میں جلوہ گر ہوں گے۔
(جاری ہے)
ٹی وی سیریز کے رائٹر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیلمر جے ہیں۔ انوپم کھیر نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سیریز کا حصہ بننے پر وہ بے حد خوش ہیں۔ انوپم اس سیریز کا حصہ بننے والے تیسری بالی وڈ سٹار ہیں۔ اس سے پہلے اس سیریز میں انیل کپور اور اداکار پریانکا چوپڑا بھی کام کر چکی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.