اداکارہ ایمان علی کو غیر سنجیدہ رویہ پر پر وڈکشن کمپنی نے فلم سے آؤٹ کر دیا

منگل 12 مئی 2015 13:00

اداکارہ ایمان علی کو غیر سنجیدہ رویہ پر پر وڈکشن کمپنی نے فلم سے آؤٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء ) اداکارہ ایمان علی کو غیر سنجیدہ رویہ پر پر وڈکشن کمپنی نے فلم سے آؤٹ کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایمان علی کو ایک نئی فلم میں کاسٹ مگر انکے غیر سنجیدہ رویہ کی وجہ سے انکو اب فلم کی کاسٹ سے الگ کر دیا ہے اب فلم میں مر کزی رول کیلئے عروہ حسین کو سائن کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :