سراج الحق کا حکومت سے چاروں صوبوں کو حق دینے کا مطالبہ

نواز شریف اپنی پالیسیاں صرف پنجاب تک محدود نہ رکھیں ٗمیڈیا سے گفتگو

منگل 12 مئی 2015 19:26

سراج الحق کا حکومت سے چاروں صوبوں کو حق دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے (ن )لیگ حکومت سے چاروں صوبوں کو حق دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف اپنی پالیسیاں صرف پنجاب تک محدود نہ رکھیں۔

(جاری ہے)

وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف حکومت اپنی پالیسیاں صرف پنجاب تک محدود نہ رکھے بلکہ چاروں صوبوں کو حق دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :