کراچی : صفورا چورنگی فائرنگ؛ وزیر اعلی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، سکیورٹی نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار، اہم حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 10:52

کراچی : صفورا چورنگی فائرنگ؛ وزیر اعلی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2014 ء) : آج صبح صفورا چورنگی پر بس پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 41 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں.

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے واقہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے جواب طلب کر لیا ہے. سکیورٹی کے سخت انتظامات نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ سندھ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :