سابق سیکرٹری پی ایف ایف رانا تنویر کی عرفان خان کو اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کا سیکرٹر ی مقرر ہونے پر مبارکباد

بدھ 13 مئی 2015 11:53

سابق سیکرٹری پی ایف ایف رانا تنویر کی عرفان خان کو اسلام آباد فٹبال ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات اور ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر رانا تنویراحمد نے قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر محمد عرفان خان نیازی کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹر ی مقرر ہونے پر مبارکباد دی رانا تنویر نے کہا کہ عرفان نیازی کی تقرری سے وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :