کراچی : وزیر اعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ترجمان وزیر اعلی‌ہاوس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 17:11

کراچی : وزیر اعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ واپس ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے ترجمان وقار مہدی کا کہنا کہ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹانے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے آئی جی سندھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اور ان کی ٹیم نے اچھا کام کیا اور ککئی اہم کیسز کو حل بھی کیا تاہم انہیں ان کے عہدے پر قائم رکھا جائے، آئی جی سندھ اپنے عہدے ہی پر کام کرتے رہیں گے

متعلقہ عنوان :