سب سے پتلی کمر کا ورلڈ ریکارڈ۔۔۔

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 13 مئی 2015 20:06

سب سے پتلی کمر کا ورلڈ ریکارڈ۔۔۔

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مئی۔2015ء)زندہ انسانوں میں دنیا میں سب سے پتلی کمر کا ریکارڈ امریکا کی کیتھی جونگ کے پاس ہے۔ 1937 میں پیدا ہونے والی کیتھی کا قد 1.72 میٹر(5 فٹ 8 انچ )ہے۔

(جاری ہے)

اس کی کمر کا سائز کمر بند کے ساتھ 38.1 سینٹی میٹر(15 انچ) اور بغیر کمر بند کے 54.34 سینٹی میٹر(21 انچ )ہے۔ ماضی میں دیکھا جائے توپتلی ترین کمر کا گینیز ریکارڈ ایتھل گرینگر کے پاس تھا جس کی کمر کا سائز 13 انچ تھا۔